Luna Corporation
June 20, 2025 at 07:26 AM
فوری ضرورت برائے سعودی عرب ( شرکہ ال اوجیمی )🇸🇦 سلیکشن بذریعہ آن لائن انٹرویو *1. ہیوی ڈرائیور* سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر / تنخواہ *: 1600 ریال* *2. کرین آپریٹرز (50-ٹن)** ۔پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1400 ریال* سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1600 ریال* *3. شوول آپریٹرز** ۔ پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1400 ریال* سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1500 ریال* *4. JCB آپریٹر* پاکستانی HTV لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1400 ریال* سعودی ہیوی لائسنس ہولڈر / تنخواہ: *1500 ریال* عمر کی حد: 45 سال Rate: 300K معاہدہ مدت 2 سال (میڈیکل، رہائش بز مہ کمپنی ) خواہشمند افراد اپنی سی وی، پاسپورٹ اور لائسنس کہ ہمراہ آفس تشریف لائیں۔ رابطہ: 👇 لونا کارپوریشن 042-37426038-39-40 Whatsapp: 03224481270
❤️ 2

Comments