CRYPTO LEGENDS : PI Sidra Dealings, GAS Fee
CRYPTO LEGENDS : PI Sidra Dealings, GAS Fee
June 22, 2025 at 06:30 AM
۔۔ بلما والے کہتے ہیں کہ اگر آپ کے پاس ٹوٹل 10 بلم ٹوکن ہیں تو کلیم کرنے کا پروسیس یہ ہو گا اگر آپ لسٹنگ کے پہلے دن بلم ٹوکن کلیم کرتے ہو تو آپ کو 3 بلم ٹوکن ملیں گے باقی 7 برن یعنی ختم کر دیئے جائیں گے اگر آپ 30 ویں دن بلم کلیم کرتے ہوتو آپ کو 4.17 بلم ملیں گے باقی 5.83 جلا دیئے جائیں گے اگر آپ 90 دن بعد کلیم کرتے ہو تو آپ کو 6.5 ٹوکن ملیں گے باقی 3.5 جلا دیئے جائیں گے اور اگر آپ 180 دن بعد اپنے بلم کلیم کرتے ہو تو آپ کو ٹوٹل بلم ٹوکن فری مل جائیں گے کوئی کٹوتی نہیں ہو گی

Comments