Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
May 25, 2025 at 07:50 AM
25 مئی 2025 / میڈیا سیل / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ٹکرز کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر کیبل فالٹ کراچی: کیبل فالٹ آج صبح 10 بج کر 35 منٹ پر ہوا، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: کے الیکٹرک فالٹ کے باعث گھارو پمپنگ اسٹیشن مکمل طور پر بند ہے، ترجمان کراچی: کیبل فالٹ تاحال صحیح نہیں ہوسکا، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: واٹر کارپوریشن حکام کے الیکٹرک انتظامیہ سے مکمل رابطے میں ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو یومیہ 30 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان کراچی: پورٹ قاسم بن قاسم ٹاؤن شاہ فیصل ٹاؤن پی این ایس مہران پی اے ایف بیس فیصل اور کارساز کے علاقے متاثر ہونگے، ترجمان جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او) کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
🖐 😢 👊 🌹 👍 🖕 😂 😡 🤦‍♂️ 15

Comments