
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
May 25, 2025 at 03:44 PM
25 مئی 2025 / میڈیا سیل / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
ٹکرز
کراچی: کے الیکٹرک نے گھارو پمپنگ اسٹیشن اور فلٹر پلانٹ پر بجلی بحال کردی، ترجمان
کراچی: کیبل فالٹ کا کام 8 بج کر 20 منٹ پر مکمل ہوا، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی شروع، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: واضح رہے کہ گھارو پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو یومیہ 30 ایم جی ڈی پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
👍
💵
🖕
🖐
✋
❤️
😇
14