
Karachi Water & Sewerage Corporation (KW&SC)
May 28, 2025 at 08:26 PM
29 مئي 2025 / میڈیا سیل / کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
ٹکرز
کراچی: واٹر کارپوریشن کا شہر میں پانی کی فراہمی سے متعلق وضاحتی بیان
کراچی: شہر میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: شدید گرمی کے باوجود پمپنگ اسٹیشنز پر کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن ہورہے ہیں، ترجمان
کراچی: بجلی کے بار بار تعطل سے واٹر کارپوریشن کو شہر میں پانی کی فراہمی میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ترجمان
کراچی: کے الیکٹرک کے بریک ڈاؤن سے پانی کی ترسیل کا نظام سخت متاثر ہو رہا ہے، ترجمان
کراچی: دو راتوں سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے مسلسل بریک ڈاؤن ہوئے، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: 27 مئی کو رات 1:50 پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا اور بجلی کی بحالی صبح 7:20 پر ہوئی، ترجمان
کراچی: 27 مئی کو کے تھری اور فورتھ فیز کی بجلی مکمل بند رہی، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: 27 مئی کو شہر کو 45 ملین گیلن پانی کی فراہمی نہیں ہو سکی، ترجمان
کراچی: 28 مئی کو رات 2:45 پر بجلی کا بریک ڈاؤن ہوا اور بجلی کی بحالی صبح 7:50 پر ہوئی، ترجمان
کراچی: 28 مئی کو کے تھری کی بجلی مکمل بند رہی، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: 28 مئی کو بھی شہر کو 45 ملین گیلن پانی فراہم نہ ہو سکا، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: دو دن میں شہر میں 90 ملین گیلن پانی کی فراہمی متاثر ہوئی، ترجمان
کراچی: پانی کی کمی سے این ای کے پمپنگ اسٹیشن کی سطح کم ہوگئی تھی، ترجمان
کراچی: سخی حسن پمپنگ اسٹیشن اور ہائیڈرنٹ پر پانی کی سپلائی معطل رہی، ترجمان
کراچی: شہر میں پانی کی فراہمی اب معمول پر ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن
جاری کردہ:- عبدالقادر شیخ
پبلک ریلیشنز آفیسر (پی-آر-او)
کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن
🖕
👍
❤️
😢
🖐
😡
🤛
15