𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 01:54 AM
سرگودھا: ٹک ٹاکر شہدو ویلا نائی پر خاتون کو بیرون ملک لے جانے کا جھانسہ دے کر جنسی زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ اور ایک لاکھ روپے ہتھیانے جیسے سنگین الزامات پر تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق، ملزم نے خاتون کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، نازیبا ویڈیوز بنائیں اور بلیک میل کرتا رہا۔ اس واقعے کے بعد خاتون کا گھر بھی اجڑ گیا اور شوہر نے طلاق دے دی۔پولیس نے مقدمہ 376 اور 292 جیسی سنگین دفعات کے تحت درج کر لیا، تاہم شہدو ویلا نائی تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Image from 𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹: سرگودھا: ٹک ٹاکر شہدو ویلا نائی پر خاتون کو بیرون ملک لے جانے کا جھانس...
😢 2

Comments