
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 03:11 AM
صحافی کہ رہی ہے کہ سات اکتوبر سے فلسطین کے بچے شہید ہو رہے تھے اس وقت تمہارا دل کیوں نہیں ٹوٹا 🚨🚨🚨
اب اسرائیل کے بچے مر رہے ہیں تو رونا رونے اگی اب جنگی حقوق سب کو یاد آگے ۔عالمی حقوق کی چٹریلیں اب نکل نکل کر کانفریس کر رہی ہیں
❤️
👍
9