
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 04:09 AM
میری اطلاعت کے مطابق بابر اعظم اور محمد رضوان کیلئے ٹی 20 ٹیم میں دروزے بند ہوگئے ہے وہ بگ بیش آسٹریلیا میں کھیلے یا کسی اور لیگ میں لیکن پی سی بی کے ٹی 20 ٹیم کے پلان میں اب بابر اور رضوان نہیں ہے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نےٹی 20 کیلئے ٹیم بنادیا ہے محمد حارث ،صائم ایوب فخر زمان ،حسن نواز، صاحبزدہ فرحان، سلمان آغا ٹی 20 ٹیم میں اب کھیلیں گے ،البتہ ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں بابرضوان کو شامل کیا جائے گا راشد لیطف کی جیوز پر گفتگو

😢
1