
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 05:51 AM
:🕋 اختلاف اپنی جگہ، مگر کلمہ کی بنیاد پر ہم سب بھائی بھائی ہیں 🤝
چاہے کوئی شیعہ ہو یا سنی، ہم سب کا رب ایک، رسول ایک، قرآن ایک اور قبلہ ایک ہے۔
یہی وحدت ہمیں جوڑتی ہے، یہی محبت اسلام کی اصل روح ہے۔
🌙 آؤ نفرتوں کو مٹائیں، محبتوں کو عام کریں
🤲 ہم ایک اُمت ہیں، ہمیں ایک ہونا ہے
اللہ پاک اسلامی جمہوریہ ایران کو کامیابی عطا فرمائے آمین 🤲❤️❤️❤️
❤️
😂
🙏
16