
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 06:31 AM
📡 *21st June is longest Day in Northern Hemisphere* 🌄
🩷 *21 جون کو دن سب سے لمبا ہوتا ہے کیونکہ*
*🤍- زمین سورج کے گرد جھک کر گھومتی ہے*
*🤍- 21 جون کو زمین کا وہ حصہ جہاں ہم رہتے ہیں (شمالی دنیا) سورج کے زیادہ قریب ہوتا ہے*
*🤍- سورج صبح جلدی نکلتا ہے اور شام کو دیر سے غروب ہوتا ہے*
*🤍اسی لیے 21 جون کا دن سال کا سب سے لمبا دن ہوتا ہے* 🌄🔥🔥⚡⚡
❤️
😮
🙏
5