𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 12:04 PM
سرگودھا موڑ میانوالی پر ایکسیڈنٹ ٹریکٹر مکینک ٹریکٹر کی مرمت میں مصروف تھا تیز رفتار کار ٹریکٹر میں آلگی۔ افسوس کہ ٹریکٹر مکینک ارسلان خان ولد امیر عالم خان پھاتھی پٹھانوالی موقع پر دم توڑ گیا اللہ پاک جنت نصیب کرے۔۔۔ کار ڈرائیور موقع سے فرار
Image from 𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹: سرگودھا موڑ میانوالی پر ایکسیڈنٹ   ٹریکٹر مکینک ٹریکٹر کی مرمت میں مصر...
😢 5

Comments