
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 21, 2025 at 03:04 PM
*JAZZ CASH EASYPAISA* ⚡
⚡ *ایزی پیسہ جیز کیش*⚡🚨
*یکم جولائی 2025 سے ایزی پیسہ اور جیز کیش میں پیسے ڈیپازٹ کروانے یا نکلوانے پر بائیو میٹرک لازمی ہوگی* ⚡
*بائیو میٹرک صرف اس وقت ہوگی جب آپ کسی شاپ پر جاتے ہیں اور اس سے اپنے ایزی پیسہ یا جیز کیش میں پیسے ڈیپازٹ کرواتے ہیں یا پھر پیسے نکلواتے ہیں* ⚡
*جبکہ ایزی پیسہ اور جیز کیش کی موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے رقم کی منتقلی پر کسی قسم کی بائیو میٹرک درکار نہیں ہوگی*⚡📢
😂
👍
❤️
😮
7