
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 12:01 AM
اوکاڑہ CCD پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ*
*علاقے میں خوف کی علامت مظہر عرف مظہری بھروانا ساتھی سمیت زخمی حالت میں گرفتارچار مسلح ملزمان کا فائرنگ سے CCD ٹیم پر کسان اڈا کے قریب حملہ، دو زخمی حالت میں گرفتار — ڈی او CCD مہر محمد یوسف گرفتار ملزمان کی شناخت مظہر اقبال عرف مظہری بھروانہ اور علی احمد ولد بشیرکے نام سے ہوئی
دونوں زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیےDHQ اوکاڑا روانہ کر دیا گیا CCD اوکاڑا پولیس پر حملہ، مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج، دو ملزمان فرار — CCD اوکاڑا موقع سے پش پش, پسٹل اور گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری — ڈی او سی سی ڈی مہر محمد یوسف۔گرفتار ملزمان ڈکیتی چوری اور نقب زنی کی متعدد وارداتوں میں ملوث پائے گئے — مہر محمد یوسف ۔ملزم مظہر عرف مظہری بھروانہ علاقے میں دہشت کی علامت تھا جس کے پکڑے جانے پرعوام نے پولیس کا شکریہ ادا کیا —
اوکاڑہ۔ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے —
ڈی او CCD
اوکاڑہ۔ *CCD کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے —
ریجنل آفیسر سی سی ڈی سا

👍
1