𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 04:05 AM
*ٹرمپ کے حملے پر امریکہ میں ردعمل،ینیٹر برنی سینڈر کہہ رہا ہے جنگ صرف کانگریس ڈکلیئر کر سکتی ہے ٹرمپ کو یہ حق حاصل نہیں ہے، ایران پر امریکہ کا یہ غیر قانونی حملہ تھا، عوام ٹرمپ کیلئے شیم شیم کے نعرے لگا رہے ہیں*⚡📢
👍 😂 6

Comments