𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 04:48 AM
آصف علی امریکہ کی طرف کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے اے آر وائی نیوز کے مطابق آصف کا امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے ... 😮 میرے خیال میں آصف علی نے یہ فیصلہ بہت اچھا کیا ہے ... 😭 کیونکہ اگر وہ پاکستان میں رہتا تو اس کا باقی کا کیرئیر ختم ہو جاتا کیونکہ پاکستان ایسے ہیرے کو پہلے بھی ضائع کر چکی ہے اب بھی کرنے جارہی ہے ... 💯✅
Image from 𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹: آصف علی امریکہ کی طرف کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے اے آر وائی نیوز کے مطابق...
❤️ 🙏 4

Comments