𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 04:57 AM
aمسلمانوں۔۔۔۔اسراٸیل کے خلاف تو ایران جیت چکا ہے اسی لٸیے تو صیہونیوں کے اباجان کو مدد کرنا پڑی ہے اور فضائی حدود عراق شام سعودی عرب کی استعمال کی گئی پاکستان کی حکومت کیا اب مزمت کرے گی آج اگر پاکستان نے یہ مزمت نا کی تو دل میں ساری زندگی ان حکمرانوں پر انتہائی افسوس رہے گا اور دل ہی دل میں خاموش طوفان برپا رہے گا سب ان ممالک کے خلاف اب آگے آگے دیکھٸیے ہوتا ہے کیا؟؟؟۔ اللہ پاک کربلائی مزاحمت جاری رکھنے والوں کا حامی و ناصر رہے آمین یا رب العالمین میرا یقین۔اللہ کریم۔پر اب مریکہ تباہی کی طرف چلا گیا ہے انشاءاللہ۔یہ تباہ ہوگا
Image from 𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹: aمسلمانوں۔۔۔۔اسراٸیل کے خلاف تو ایران جیت چکا ہے  اسی لٸیے تو صیہونیوں...
❤️ 👍 😢 22

Comments