
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 05:50 AM
🔴 *بریکنگ نیوز*۔🚨🚨
اسرائیلی میڈیا کے مطابق: تل ابیب، حیفہ، نیس زیونا اور ریشون لیزیون سمیت متعدد شہروں پر ایرانی میزائلوں کی بارش
ایئر ڈیفنس سسٹم دباؤ میں، عوام میں خوف و ہراس، متعدد مقامات پر دھماکوں کی آوازیں!
❤️
👍
10