𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
𝗖𝗿𝗮𝘇𝘆 𝗦𝘁𝗮𝗿 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹
June 22, 2025 at 09:05 AM
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 180 روپے کے خوفناک اضافے کا خدشہ*,🧐🚨🚨🚨 ایران اور اسرائیل تنازع کے نتیجے میں پاکستان کی معیشت کو شدید دھچکا لگ سکتا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی عالمی قیمت میں حالیہ اضافے سے مہنگائی، کرنٹ اکاونٹ خسارہ اور روپے کی قدر میں کمی کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ خاص کر پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے اگر عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں 100 ڈالرز سے تجاوز کر گئیں تو اس کے پاکستان پر تباہ کن اثرات ہوں گے *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ
😂 👍 😢 ❤️ 😮 12

Comments