Shaikh Khaleel Ur Rehman Chishti
Shaikh Khaleel Ur Rehman Chishti
June 19, 2025 at 01:44 PM
جانور عذابِ قبر سنتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب گھوڑے بیمار ہو جاتے ، تو ان کا علاج اسہال کے ذریعے کیا جاتا تھا ۔ چنانچہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر گھوڑوں کو پیٹ میں تکلیف ہو تو انہیں روافض (شیعوں) کی قبروں یا یہودیوں کی قبروں کے پاس لے جاؤ ۔۔ جب انہیں وہاں لے جایا جاتا تو وہ معذبین کی چیخیں سنتے ، جس سے گھوڑوں کو اسہال ہو جاتا ، اور یہ اسہال ان کے لیے علاج بن جاتا ، کیونکہ انہوں نے معذبین کی آوازیں سنی ہوتیں ۔۔ الفتاویٰ الکبریٰ ، جلد 3 ، صفحہ 499 -500 ۔ ( حدیث کا مفہوم ہے کہ عذاب قبر کو جن و انس کے علاہ ساری مخلوق سنتی ہے )
❤️ 😮 🙏 3

Comments