𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 22, 2025 at 05:27 AM
                               
                            
                        
                            🟠  امریکی سینیٹر برنی سینڈرز:
▪️ایران پر حملے کی خبر نہ صرف پریشان کن ہے بلکہ یہ غیر آئینی بھی ہے۔
▪️ واحد ادارہ جو اس ملک کو جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے وہ ہے امریکی کانگریس۔ صدر کے پاس یہ اختیار نہیں ہے۔
*Admin sarrah khan*