
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 22, 2025 at 05:41 AM
*اسرائیل نے ایران کے تین ایف 14 طیارے تباہ کردئیے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے ویڈیو بھی جاری کردی۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا دعویٰ ہے کہ نے انہوں کی میزائل لانچنگ صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے.*