
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 22, 2025 at 08:44 AM
۔🇺🇸✈️اران پر تاریخی حملہ:
۔ B-2 بمبار طیارے نے 37 گھنٹے نان اسٹاپ پرواز کی!
نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکہ نے اران پر کارروائی کرتے ہوئے اپنے جدید ترین B-2 “Spirit” بمبار طیارے مِسوری کے Whiteman Air Base سے روانہ کیے، جنہوں نے 37 گھنٹے بلا توقف پرواز کرتے ہوئے اران کے نیوکلیئر مراکز Fordow، Natanz اور Isfahan کو نشانہ بنایا۔
ان طیاروں نے 30,000 پونڈ وزنی GBU-57 “Bunker Buster” بم استعمال کیے، جبکہ بحریہ کی طرف سے Tomahawk میزائل بھی داغے گئے۔