𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 22, 2025 at 08:51 AM
عالمی توانائی ايجنسی کا کہنا ہے۔ کہ امریکی حملوں کے بعد ایران تنصیبات سے تابکاری کے شواہد نہیں ملے۔ اس سے لگتا ہے۔ امریکی حملے ناکام ہوئے ہیں۔ یا پھر ایٹمی مواد پہلے ہی کسی اور جگہ پر شفٹ کیا جاچکا تھا۔ *Admin sarrah khan*

Comments