
𝑷𝒕𝒊 𝑶𝒇𝒇𝒊𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑪𝒉𝒂𝒏𝒏𝒆𝒍✅𝑭𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘👈
June 22, 2025 at 09:39 AM
*_📌یہ ہیں وہ امریکی بمبار جہاز جو امریکا سے ایران کے خلاف حملوں کے لیے بھیجے گئے ہیں_*
*_🔴یہ B-2 بمبار جیٹ ہیں ، جو ایٹم بموں سمیت نیم جوہری بم جیسے GBU-57 بم بھی لے جاسکتے ہیں_*
*_☑️یہ جہاز 15000 کلومیٹر تک بغیر ایئر ری فیولنگ کے اڑان بھر سکتے ہیں_*
*_🟡یہ جہاز نہ ریڈار پر نظر آتے ہیں، نہ_ _ہی کوئی ایئر ڈیفنس سسٹم ان کو ڈیڈکٹ کرکے گرانے کی جرات کرسکتا ہے_* ❣️