🌹AWQ.Al Wafa Quraan 🫀🌹
🌹AWQ.Al Wafa Quraan 🫀🌹
June 13, 2025 at 02:47 PM
زندگی کی حقیقت بس یہی ھے 242 لوگ ۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھرتے ہیں معلوم نہیں کتنے سپنے سجائے کو ئی محبوب سے ملنے کوئی کاروبار کرنے کوئی نوکری کرنے کوئی ڈگری مکمل کرنے جا رہا ہو گا وہاں کچھ آنکھیں منتظر ۔۔۔گن گن کر منٹ گزارتی رہی ہونگی ۔۔ لیکن ہونی کو کون ٹال سکتا ھے۔۔۔ کنڑول روم میں کال کی دومنٹ کی پرواز کے بعد اور پھر سارے رابطہ کٹ گئے ہمیشہ کے لئے۔۔۔دل سے دل کے۔۔ روح سے روح کے️۔۔۔ فون سے فون کے۔۔۔آنکھوں سے آنکھوں کے #airindiacrash #ahmadabadgujrat
Image from 🌹AWQ.Al Wafa Quraan 🫀🌹: زندگی کی حقیقت بس یہی ھے  242 لوگ ۔۔۔ اپنے شہر سے لندن کے لئے اڑان بھر...

Comments