
🌹AWQ.Al Wafa Quraan 🫀🌹
June 21, 2025 at 02:20 AM
زبان کا عدل اور کردار کا احترام
کردار پر وار… دلیل کی موت ہوتی ہے!
دشمن ہو یا دوست… زبان کا عدل ہی انسان کی پہچان ہے۔
کبھی کسی کی عزت روند کر… خود کو فاتح نہ سمجھو۔
✦تنبیہ!
جیت وہی ہے جو اخلاق کے دائرے میں ہو۔
ورنہ فتح نہیں… صرف غرور ہوتا ہے…!