✒️ FIKR E RAZA فکر رضا 💻
✒️ FIKR E RAZA فکر رضا 💻
June 22, 2025 at 02:07 AM
احباب اہلسنت لاکھوں کی تعداد میں فیس بک پر ہیں مگر وہ کسی مشن پر کام کرنے کے بجائے ذاتی تشہیر میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ تمام شوشل نیٹورک پر اغیار کے مواد زیادہ ہیں اپنوں کے کہیں کہیں نظر آتے ہیں آپ یقین جانیے سیا0 اس قدر متحرک ہیں کہ آپ سوچ نہیں سکتے 2015 میں جب سیا0 کے سیا0 کارناموں کو بیان کیا تھا تو مجھے بڑی بڑی جگہوں سے باقاعدہ کال آئے تھے اس میں سے ایک پٹنہ دوسرا اجمیر شریف ہے اس وقت سیا0 کے بارے میں کوئی سننا نہیں چاہتا تھا بلکہ سنانے والوں کو گھور کر دیکھتے تھے آج پورے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں کیونکہ شب و روز وہ محنت کر رہے ہیں اپنوں کو بڑھاوا دینا، انکے مواد کو پھیلانا، جبکہ ہمارے یہاں بس اتنا ہی کافی ہے میرا پیر بادشاہ ہے مجھے کوئی غم نہیں 📝حسن نوری گونڈوی

Comments