
✒️ FIKR E RAZA فکر رضا 💻
June 22, 2025 at 02:08 AM
لفظ "امام" وہ کس معنیٰ میں بولتے ہیں؟
اہلسنت امام بخاری کو "امام"
امام اعظم ابو حنیفہ کو "امام"
امامین کریمین حسنین کو "امام"
اعلی حضرت کو "امام اہلسنت"
امام ابومنصور ماتریدی کو "امام"
اپنی مسجد کے امام کو "امام" کہتے مانتے ہیں
#لیکن_کس_معنی_میں؟
یہ اہلبیت اطہار امامت کبری پر فائز، اور مجتہد ہیں لہذا اس معنی میں "امام" کہتے ہیں تو ہم اہلسنت جو بارہ امام کہتے ہیں اس کا ہرگز یہ معنی نہیں کہ یہ بارہ ہی ہیں بلکہ بہت سارے ہیں جو منصب عظمی پر ہیں.
امام اعظم ابو حنیفہ فقہ میں "امام" ہیں
امام بخاری اور دیگر محدثین کو" علم حدیث میں امام" کہتے ہیں
یعنی لفظ" امام" جب بولا جاتا ہے تو کہیں فقہ و کلام تو کہیں علم وادب میں پیشوا کے معنی میں بولا جاتا ہے
اسی طرح ہم اہلسنت
#لیکن
حضرات سیا0 جب اہلبیت کو "امام" لکھتے بولتے ہیں تو وہ اس معنی میں کہ
ائمہ معصوم ہیں
ائمہ منصوص ہیں
ائمہ انبیاء سے افضل ہیں
ائمہ شکم مادر سے پیدا نہیں ہوتے بلکہ ران سے نکلتے ہیں
ائمہ اپنی مرضی سے مر..تے ہیں
ائمہ پر کتابیں نازل ہوتی ہیں
ائمہ کی ولایت ہی کے لیے انبیاء کو بھیجا گیا
ائمہ شریعت میں تصرف کا اختیار رکھتے ہیں
تو جان لیجیے جس معنی میں وہ بولتے ہیں ہم اہلسنت اس معنی میں بولنا منافی اسلام جانتے اور مانتے ہیں
📝حسن نوری گونڈوی
❤️
👍
2