
لفظ زندہ رہتےہیں
June 18, 2025 at 05:27 AM
✨❤️ *اللہ سے محبت کریں*
▫️زندگی کاایک اصول بنالیں ہر خوشی ہر غم کا پہلا ہم راز اللہ کو بنائیں ۔۔اللہ سے باتیں کریں، اللہ کو دوست بنائیں❕
▫️کیونکہ اللہ جسے تھام لے اور جو اللہ کی رسی تھام لے ، تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا❕
▫️اور لوگ تو بہت کچھ توڑ جاتے ہیں (دل، امیدیں، خواہشیں......نجانے کیا کچھ)
مگر اللہ تو محبت نبھاتا ہے❕
_اللہ سے باتیں کر کے تو دیکھیں_✨
❤️
👍
💯
♥
❤
💖
🙏
🩵
🫧
38