
لفظ زندہ رہتےہیں
June 18, 2025 at 06:38 AM
. بیماری اور علاج...!
حضور اکر صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے...! کیا میں تمہاری بیماری اور اس کی دوا نہ بتاؤں... !(سن لو) تمہاری بیماری گنــــاہ ہے...!اور تمہاری دوا استغفــــار ہے...!!!( شعب الایمان 6746 )
❤️
👍
♥️
❤
🇵🇰
💐
💯
😢
🩵
🫧
33