لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 19, 2025 at 02:07 PM
💕بہت خطرناک ظالم زندگی میں دوست بن کر آتا ہے ایسے ظالم سے بچنا مشکل ہے جس کے پاس محبت کی تلوار ہو وہ معصوم دلوں کو محبت کے دام میں گرفتار کرتا ہے ان سے کام لیتا ہے کام نکالتا ہے اور پھر ایک نامعلوم موڑ پر زمانہ کے حوالے کر کے شیطان کی طرح مسکراتا ہوا رخصت ہو جاتا ہے ایسے ظالم کے لیے بد دعا بھی نہیں ہو سکتی💕
❤️ 👍 😢 😮 ❤‍🔥 ❤‍🩹 32

Comments