لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 04:50 AM
زندگی کبھی ہموار نہیں ہوتی...کبھی عورت اپنے شوہر کا حوصلہ بنتی ہے...اُسے سنبھالتی ہے...اور کبھی مرد اپنی بیوی کا سہارا بنتا ہے...اصل خوبصورتی یہی ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو سمجھیں...تھامیں...اور ایک ساتھ مشکلات کا سامنا کریں...محبت صرف خوشیوں میں ساتھ دینے کا نام نہیں...بلکہ دکھوں میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونے کا عمل ہے...عورت کمزور نہیں...بلکہ وہ وقت آنے پر پورا گھر سنبھال سکتی ہے...اور مرد کا وقار اس میں ہے کہ وہ عورت کی قدر کرے...اس کے جذبات کو سمجھے...!!! #لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 💯 👌 😢 🤲 🫧 38

Comments