لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 05:52 AM
ایک مجرب وظیفہ بانی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا عبدالحق صاحب رحمہ الله فرمایا کرتے تھے کہ جو شخص رزق حلال چاہتا ہے وہ شخص روزانہ فجر کی نماز کے بعد ۱۱ مرتبہ سورہ قریش پڑھا کریں اور مغرب کی نماز کے بعد ۱۱ مرتبہ سورہ قریش پڑھا کریں اول واخر ایک ایک مرتبہ درود شریف پڑھا کریں الله تعالیٰ غیب سے مدد فرمائے گا اور یہ بھی فرماتے تھے کہ دارالعوم حقانیہ اس وظیفے کی برکت سے چلتا ہے اور میرا خود بھی معمول بہا ہے بہت اثر مخصوص کررہا ہو سب دوست یہ وظیفہ شروع کریں اور دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی بتاۓ۰۰۰ رحمت الله حلیمی غفر لہ... منقول: #لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 🤲 🫧 54

Comments