
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 06:49 AM
میں ڈاکٹر سے ملا تو کئی باتیں پوچھنے کے بعد اُس نے مشورہ دیا ورزش کریں...کولڈ ڈرنکس یا آئس کریم نہ لیں...سادہ پانی پئیں...ڈرائیو نہ کریں...بس پر سفر کریں یا پیدل چلیں...باہر کا کھانا نہ کھائیں،گوشت،مچھلی، بیکری کی چیزوں سے پرہیز کریں...صرف سبزیاں یا دالیں کھائیں کوئی BBQ...چائنیز فُوڈ یا کابلی پُلاؤ وغیرہ نہیں...!
میں نے پوچھا:ڈاکٹر صاحب...! مجھے ہے کیا؟
ڈاکٹر نے کہا: پُتّر تیری تنخواہ بڑی تھوڑی اے...!!!😵💫😐
منقول ترین 🫠
😂
😮
❤️
😢
✅
👍
🤣
🫧
55