لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 07:22 AM
کسی کا مان مت توڑیں...مان اور محبتیں تونصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں...اور نصیب والے ہی انہیں سنبھال پاتے ہیں...کسی کے دل میں جگہ بنانے کے لیےبہت ٹائم درکار ہوتا ہے...لیکن دل سے اترنے کے لئے فقط آپ کی ایک کوتاہی اور غلطی کافی ہے...یہی اس دنیا کی ریت ہے...اپنی زبان اور کردار کی حفاظت کرنا...جو لوگ سیکھ لیتے ہیں...وہ خالق و مخلوق دونوں کے محبوب بن جاتے ہیں...!!! #لفظ_زندہ_رہتےہیں
❤️ 👍 🤲 💯 😢 🫀 🫧 25

Comments