لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 07:36 AM
ہر وہ شخص جس سے تم ملو...تم سے تمہارے کام،شادی...اور گھر کے بارے میں پوچھتا ہے...جیسے کہ زندگی کوئی خریداری کی فہرست ہو...کوئی کبھی یہ نہیں پوچھتا...کیا تم خوش ہو...!!! منقول
❤️ 👍 💯 😢 😮 🥹 🫧 43

Comments