لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 09:40 AM
بے اولاد جوڑوں کیلئے شاندار وظیفہ...! بے اولاد جوڑوں کیلئے ایک شاندار وظیفہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد اور چالیس دن تک پڑھنا ہے ان شاء اللہ اولاد پیدا ہوگی آزمودہ وظیفہ ہے...! وظیفہ یہ ہے... اول 7 مرتبہ درود شریف...! 7مرتبہ یہ استغفار اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ...! 7 مرتبہ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْن...! 7 مرتبہ رَبِّ ھَبْ لِی مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَاءِ ۔7 مرتبہ رَبَّنَاھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا...! 7 مرتبہ رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَّاَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ...! 7 مرتبہ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّار...! 7 مرتبہ درج بالا استغفار اور 7 مرتبہ درود شریف...!!!
❤️ 👍 🤲 💖 🫧 36

Comments