لفظ زندہ رہتےہیں
لفظ زندہ رہتےہیں
June 21, 2025 at 11:02 PM
بہت سے لہجوں پر دل ٹوٹ بھی جاتا ہے...بہت کوشش کے بعد بھی ہم کمزور پڑ جاتے ہیں...اور آنسوؤں کو روکنے پر بھی وہ بہہ جاتے ہیں...جب خود کو پوری دنیا میں تنہا تصور کرتے ہیں..تبھی دل سے ایک آواز آتی ہے لوگوں کا کیا ہے...میرا اللہ میرے ساتھ ہے...!!!
❤️ 👍 😔 😢 🫀 ➡️ 😒 🥰 🫧 58

Comments