
لفظ زندہ رہتےہیں
June 22, 2025 at 09:33 AM
بارش کا تعلق زکوۃ سے ہے جو کہ ہم دیتے نہیں...اور دعا قبولیت کا تعلق حلال رزق سے ہے...وہ ہم کماتے نہیں...ہم کیوں نہیں سمجھ رہے...یا سمجھنا چاہتے نہیں ہے...!!!
❤️
😢
💯
👍
😂
🤲
❤
💚
🙏
🫧
29