
لفظ زندہ رہتےہیں
June 22, 2025 at 11:44 AM
کسی کی نیت پہچاننے کے لیے پوری زندگی قربان کرنا ضروری نہیں...بعض سچائیاں پہلی نظر میں ہی واضح ہو جاتی ہیں...کیونکہ سمجھدار وہی ہے…جو پہلے زخم سے سیکھ جائے...نہ کہ ہر بار خود کو زخمی کرے...!!!
👍
❤️
😢
❤
🤒
🤲
🫧
25