
لفظ زندہ رہتےہیں
June 22, 2025 at 01:43 PM
آنے والا وقت مزید کٹھن ہوگا...اگر تمھیں بیٹے دیے گئے ہیں تو ان کی تربیت ایسی کرو کہ یہ مجاہد بنیں...اگر بیٹیاں دی گئی ہیں تو تربیت ایسی کرو کہ یہ مزید مجاہد پیدا کرنے کے قابل ہوں...مجاہد کی بیوی اور ماں بننے کی بھرپور صلاحیت ہو ان میں...چھوئی موئی کے پودے نہیں چاہیے ہیں اس امت کو...لبرل ممی ڈیڈی بچے نہیں چلیں گے...پاپا کی پرنسز اور ماما کا لاڈلا نہیں چلے گا...انہیں سخت جان بناؤ...آنے والے وقت کے لیے مجاہدین تیار کرنا ہمارا کام ہے اب...ذمہ داری کو محسوس کرو...فیمین ازم...لبرل ازم...اور اس جیسے سارے جالوں سے باہر آجاؤ...یہ وقت بہت اہم ہے...بہت نقصان کروا چکے ہم اپنوں کے ہاتھوں...ہمارے بچوں کو اگر ہم نے حق اور باطل کی تمیز نہ سیکھائی...حق کا ساتھ دینا نہ سیکھایا...تو کہیں یہ بھی غرقد کے درخت کے پیچھے چھپنے والوں کے پیچھے نہ چل پڑیں...!!!
❤️
👍
❤
😢
🫀
🫧
22