شعور
June 22, 2025 at 12:20 PM
جو نمازیوں کی صحبت اختیار کرے، وہ خود بھی نماز پڑھنے لگے گا۔جو گانے والوں کے ساتھ رہے، وہ گانے گانے لگے گا۔
اور جو نشے میں ڈوبے لوگوں کے ساتھ بیٹھے، وہ خود بھی نشے میں مبتلا ہو جائے گا۔🌕💫
*`وقت کے ساتھ ساتھ صحبت کا اثر ظاہر ہوتا ہے`*
دوست کا اثر کھینچ لیتا ہے، اور خوش نصیب ہے وہ شخص جس کا دوست اسے اللہ کے راستے اور جنت کی طرف لے جائے۔🫂🧕🏻🔐♥️
دوستیاں سوچ سمجھ کے کریں یہ جنت اور دوزخ میں جانے کا سبب بن سکتی ہیں🌻🌸🦋
❤️
👍
💯
❤
♥
🫀
☺️
⚰
✅
❤🩹
313