
Islamic Tube Official
June 14, 2025 at 12:05 PM
♻️Ⓜ️♻️
🌸 دونوں جہاں کی دولت ۔۔۔۔!!!
حضرتِ امام شافعی ؒ کے زمانے میں ایک شخص کے اولاد نہ ہوئی تھی۔ بڑی عمر میں جا کر لڑکی پیدا ہوئی۔
فرطِ سرور میں یہ قسم کھا بیٹھا کہ میں اس کے جہیز میں دونوں جہاں کی دولت دوں گا۔ کہنے کو تو یہ کہہ دیا مگر جب وقت قریب آیا تو نہایت فکر پیدا ہوئی کہ میں کیا اور میری ہستی کیا۔دونوں جہاں کی دولت میں کس طرح اپنی لڑکی کو دے سکتا ہوں،،
اسی پریشانی میں ہر ایک عالم کی خدمت میں حاضر ہوا کہ میں کیا کروں اور کس طرح اپنی قسم سے بری ہوسکتا ہوں، لیکن کہیں سے جواب نہ ملا۔ جب امام شافعیؒ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے سن کر فرمایا: "تیری قسم کا نہایت سہل علاج ہے۔
اے شخص! اپنی لڑکی کو قرآن مجید کی تعلیم دے۔ پھر رخصت کے وقت قرآن مجید اس کی بغل میں دے کر وداع کر دے۔ قسم ہے اللہ کی تو نے دونوں جہاں کی دولت اپنی بیٹی کو جہیز میں دی اور تو قسم سے بری ہوا۔
یہ وہ کلام ہے جس کی برکت اور عظمت اور رحمت اور اَفت سے خشک پتھروں سے بھی آبِ شیریں جاری ہوجاتا ہے ۔۔۔!
منقول
Post Created BY: Islamic Tube Official
________________________________
*بیش قیمتی تحفہ*
*ایک نیا اور لا جواب ایپ*
*📙۱۳ لائن قرآن مجید*
*📓۱۵ لائن قرآن مجید*
*📚 ہزاروں دینی کُتُب*
*📒 درسی کتب مع شروحات*
*📜 رسائل و جرائد*
*🖼️ سینکڑوں تصاویر*
*🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)*
*❓ اسلامی کوئز*
*🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)*
*🎞️ قیمتی ویڈیوز*
*⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں*
*📄 آیات مع ترجمۃ*
*📜 احادیث با حوالہ*
*🔖 محقق مسائل*
*🗂️ مضامین*
*🪩 نیوز(حالات حاضرہ)*
*⌚ اوقات صلوۃ*
*🗓️ دائمی جنتری*
*⏰ نماز الارم*
*🧭 قبلہ نُما*
*🕋 ہجری کیلنڈر*
*🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور*
*🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں*
*👍 لائک کرسکتے ہیں*
*🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں*
*⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں*
*👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں*
*💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓*
*✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے*
*Islamic Tube Pro*
*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻*
https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro
*Website*
https://islamictube.in
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H
*برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
👍
2