
Islamic Tube Official
June 14, 2025 at 01:44 PM
📚 اساتذہ کے لیے مفید باتیں ۔۔۔۔!!!
✒ کبهی بهی بغیر مرض کے مرض کی رخصت نہ لیں کہ اس سے آپ دو گناہوں کو جمع کریں گے : جهوٹ اور حرام مال کھانا...اور اللہ کی قسم اللہ کا خوف اور تقوی سب سے بہترچیز ہے...
✒ اپنے طالب علموں کی غلطیوں کو درگزر کریں کیونکہ نہ تو فرشتے ہیں اور نہ شیاطین...اور آپ انکے مربی ہیں...
✒ اپنے طالب علموں کے لیے اپنی محبت اور فکر کا اظہار کریں اس سے انکے دلوں میں آپ کے لیے جگہ بنے گی...
✒ یاد رکھیں کے بہت سے لوگ اپنے اساتذہ کے حوصلہ افزائی والے ایک جملے سے عظیم بن گئے اور بلندیوں پہ پہنچ گئے تو آپ بهی عظیم لوگ بنانے والے بنیں...
✒ اپنے معاملات کو طلبہ کے ساتھ اچھا رکھیں تاکہ آپ موت کے بعد بهی ان کی دعاؤں کا حصہ بنے ر هیں...
✒ آپ کے سبق کا ہر منٹ طالب علم کا حق ہے اگر آپ ضائع کرتے ہیں تو قیامت کے دن آپ سے سوال هوگا...
✒ نوجوان نسل کی اصلاح کر کے اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں...
✒ اپنی نیت کو خالص رکھیں آپ کا کام نبیوں والا کام ہے ،اجر کی امید اور اخلاص سے کام کریں تو آپکا پورا دن نیکیوں میں لکھا جائے گا۔
Post Created BY: Islamic Tube
________________________________
*بیش قیمتی تحفہ*
*ایک نیا اور لا جواب ایپ*
*📙۱۳ لائن قرآن مجید*
*📓۱۵ لائن قرآن مجید*
*📚 ہزاروں دینی کُتُب*
*📒 درسی کتب مع شروحات*
*📜 رسائل و جرائد*
*🖼️ سینکڑوں تصاویر*
*🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)*
*❓ اسلامی کوئز*
*🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)*
*🎞️ قیمتی ویڈیوز*
*⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں*
*📄 آیات مع ترجمۃ*
*📜 احادیث با حوالہ*
*🔖 محقق مسائل*
*🗂️ مضامین*
*🪩 نیوز(حالات حاضرہ)*
*⌚ اوقات صلوۃ*
*🗓️ دائمی جنتری*
*⏰ نماز الارم*
*🧭 قبلہ نُما*
*🕋 ہجری کیلنڈر*
*🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور*
*🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں*
*👍 لائک کرسکتے ہیں*
*🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں*
*⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں*
*👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں*
*💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓*
*✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے*
*Islamic Tube Pro*
*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻*
https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro
*Website*
https://islamictube.in
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H
*برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
👍
2