Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 15, 2025 at 05:51 AM
ایک علمی لطیفہ ایک شیعہ عالمہ مجھ سے کہنے لگی ابراہیم علیہ السلام شیعہ تھے میں نے کہا کیسے؟ کہا: وَإِنَّ مِنْ شِيعَتِهِ لَإِبْرَاهِيمَ [۸۳] سورۃ الصافات ترجمہ: اور بے شک ابراہیمؑ اس کے شیعہ میں سے ہیں میں نے کہا آپ بھی مان جائیں گی، اس نے کہا کیسے؟ میں نے کہا: وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ فِي شِيَعِ الْأَوَّلِينَ [۱۰] وَمَا يَأْتِيهِمْ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ [۱۱] سورۃ الحجر ترجمہ: ہم نے آپ سے پہلے جتنے شیعوں میں جتنے بھی رسول بھیجے اور جو بھی رسول آتا وہ ان کا مذاق اڑاتے إِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِي الْأَرْضِ وَجَعَلَ أَهْلَهَا شِيَعًا [۴] سورۃ القصص ترجمہ: بے شک فرعون نے سرکشی کر رکھی تھی اور وہاں کے لوگوں کو شیعہ بنا رکھا تھا مِنَ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا [۳۲] سورۃ الروم ترجمہ: ان لوگوں میں سے جنہوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے اور خود بھی شیعہ ہوگئے إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْ [۱۵۹] سورۃ الانعام ترجمہ: بے شک جن لوگوں نے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے وہ شیعہ تھے آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں ثُمَّ لَنَنْزِعَنَّ مِنْ كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَنِ عِتِيًّا [۶۹] سورۃ مريم ترجمہ: پھر ہر شیعہ سے ایسے ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو رحمن سے سرکشی کرتے رہے یہ سن کر وہ عالمہ ہنستے ہوئے کہنے لگی: میں تو مذاق کر رہی تھی 😅 _____________📝📝📝_____________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین*
👍 1

Comments