Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 16, 2025 at 12:24 PM
ہونے والے شوہر کا امتحان: ایک ایمان افروز واقعہ میرے بھائی نے مجھے اپنے ایک دوست سے سنا ہوا سچا واقعہ سنایا جو اپنی بہنوں کے لیے بطور نصیحت پیش کررہا ہوں. میرے ایک عزیز پیرس میں خاصے عرصے سے مقیم ہیں . برسر روز گار ہیں، مگر ابھی تک کسی وجہ سے اپنا گھر نہیں بسا سکے، ایک دن میرے پاس آئے تو گھر بسانے کا قصہ چھیڑ دیا۔ وہ کسی مناسب رشتے کی تلاش میں تھے۔ عربی کے الفاظ میں کسی ’’بنت الحلال‘‘ کی تلاش کے لیے مجھ سے بھی کہا ۔ میں نے کہا کہ کوئی بات نہیں، مختلف لوگ جن کی بچیاں شادی کی عمرکو پہنچ چکی ہیں، کہتے رہتے ہیں، کسی نہ کسی جگہ مناسب رشتہ دیکھ کر بات چلا دیں گے؛چنانچہ ایک جگہ میں نے بات شروع کی ۔ لڑکی کے والد مراکش کے رہنے والے ہیں اور عرصۂ دراز سے یہاں مقیم ہیں، اولاد یہیں پیدا ہوئی، لہٰذا فرنچ زبان عربی پر حاوی ہوچکی ہے۔ والد اور والدہ سے بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ ہمیں توکوئی اعتراض نہیں رشتہ مناسب ہے، لڑکی کی عمر بھی 20,21سال ہو چکی ہے۔ وہ خود بھی سمجھدار اور پڑھی لکھی ہے، اس سے مشورہ کرکے بتاتے ہیں۔ بات آگے بڑھتی گئی، ہمیں قوی یقین تھا کہ سمبندھ ضرور ہو جائے گا کیونکہ رشتہ ہم پلہ تھا۔ چنانچہ وہ دن بھی آیا کہ فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ لڑکا لڑکی کو دیکھ لے اور دونوں آپس میں گفتگو بھی کرلیں تاکہ بات طے ہو سکے ۔ اتفاق کی بات کہ ملاقات کے لیے ریلوے اسٹیشن کا انتخاب ہوا، چنانچہ لڑکا اور لڑکی ذرا دور ہٹ کر بیٹھ گئے۔ لڑکی کی والدہ، والد، میری اہلیہ اور میں ان کو دور سے دیکھ رہے تھے کہ دفعتاً لڑکی نے اپنے پرس سے کچھ اوراق نکالے اور لڑکے کے سامنے رکھ دیے۔ مجھے بڑا تعجب ہوا کہ یہ کیا معاملہ ہے۔ میں نے لڑکی کی والدہ سے پوچھا: یہ کیا ہے؟ تو وہ کہنے لگی کہ دراصل اس کی بیٹی نے اپنے ہونے والے شوہر سے اس کی نجی زندگی کے بارے میں معلوم کرنے کے لیے ایک سوال نامہ مرتب کیا ہے۔ اس کے جوابات کی روشنی میں وہ اسے اپنا شریک حیات بنانے کے بارے میں کوئی فیصلہ کرے گی ۔ سوالات عربی اور فرنچ دونوں زبانوں میں تھے، مگر زیادہ فرنچ زبان اختیار کی گئی تھی۔ میرا دوست اس زبان سے زیادہ واقف نہیں تھا، اس نے دور سے مجھے اشارہ کرکے اپنے پاس بلایا تاکہ میں ان سوالات کا جواب لکھنے میں اس کی مدد کر سکوں ۔ وہ سوالات تین صفحات پر مشتمل تھے۔ پہلے صفحہ پر اس کی ذاتی زندگی کے بارے میں سوالات تھے، مثلاً نام، ولدیت، ایڈریس، قد، وز Read full article at https://islamicbook.page.link/XM78 ________________________________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
Image from Islamic Tube Official: ہونے والے شوہر کا امتحان: ایک ایمان افروز واقعہ میرے بھائی نے مجھے اپن...
👍 2

Comments