
Islamic Tube Official
June 18, 2025 at 09:37 AM
*میری ناقص رائے میں!؟*
٭٭٭
حسنِ اتفاق ہے کہ آج پے بہ پے دو نہایت قابلِ احترام اہلِ علم کی تحریروں میں بطورِ انکسار یہ مشہور جملہ نظر سے گزرا:
’’میری ناقص رائے میں۔‘‘
بندۂ ناچیز کی رائے میں یہ تعبیر کچھ موزوں نہیں۔
سوچیے، جب آپ خود اپنی بات کو ناقص قرار دے رہے ہیں تو پھر اس کے بیان کا جواز کیا رہ جاتا ہے؟
اور کوئی سامع یا قاری اسے سنجیدگی سے کیوں لے گا؟
یاد رہے کہ ’’ناقص‘‘ کے معنی ہی عیب دار، ناپختہ، خراب اور کم تر کے ہیں۔ سو جس بات کو آپ دلیل کے طور پر پیش کر رہے ہوں، اسے ازخود معیوب کہنا (اگرچہ مراد یہ نہ ہو) مناسب تو نہیں۔
انکسار کے اظہار کے لیے کہیں زیادہ مناسب ہوگا کہ یوں کہا جائے:
’’میری عاجزانہ رائے میں‘‘
بلکہ زیادہ خوبصورتی اس میں ہے کہ نسبت رائے کی طرف نہیں، اپنی ذات کی طرف کی جائے، جیسے:
’’مجھ ناچیز کی رائے میں۔‘‘
٭
Post Created BY: Anas Memon
________________________________
*بیش قیمتی تحفہ*
*ایک نیا اور لا جواب ایپ*
*📙۱۳ لائن قرآن مجید*
*📓۱۵ لائن قرآن مجید*
*📚 ہزاروں دینی کُتُب*
*📒 درسی کتب مع شروحات*
*📜 رسائل و جرائد*
*🖼️ سینکڑوں تصاویر*
*🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)*
*❓ اسلامی کوئز*
*🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)*
*🎞️ قیمتی ویڈیوز*
*⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں*
*📄 آیات مع ترجمۃ*
*📜 احادیث با حوالہ*
*🔖 محقق مسائل*
*🗂️ مضامین*
*🪩 نیوز(حالات حاضرہ)*
*⌚ اوقات صلوۃ*
*🗓️ دائمی جنتری*
*⏰ نماز الارم*
*🧭 قبلہ نُما*
*🕋 ہجری کیلنڈر*
*🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور*
*🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں*
*👍 لائک کرسکتے ہیں*
*🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں*
*⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں*
*👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں*
*💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓*
*✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے*
*Islamic Tube Pro*
*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻*
https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro
*Website*
https://islamictube.in
*WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H
*برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین*
❤️
👍
3