Islamic Tube Official
Islamic Tube Official
June 19, 2025 at 10:58 AM
سمجھدار وہ ہے جو ہر چھوٹی بات کو بڑا نہ بنائے۔ گھر والوں، دوستوں اور پڑوسیوں کی ہر بات پر گرفت نہ کرے۔ بعض اوقات خاموشی سب سے بہتر جواب ہوتا ہے۔ ہر بات کا حساب نہ لگاے، ہر لفظ کا مطلب نہ نکالے، انسان غلطی کا پتلا ہے، درگزری اپنائیں۔۔ بیوی کے ہر خرچ کا یوں نہ حساب لو جیسے وہ ملازم ہو۔۔ اور شوہر کے ہر خرچ پر یوں نہ شک کرو۔۔۔ رحم، نرمی اور برداشت کا دامن نہ چھوڑو۔۔۔ یقین مانیں کہ ہر چیز میں چھان بین کرنے والا توفیق(سکون) سے محروم ہوجاتا ہے۔ ابن جوزی رحمہ اللہ [اقتباس: تہذیب الکمال للمزی ] Post Created BY: صبغة الله ________________________________ *بیش قیمتی تحفہ* *ایک نیا اور لا جواب ایپ* *📙۱۳ لائن قرآن مجید* *📓۱۵ لائن قرآن مجید* *📚 ہزاروں دینی کُتُب* *📒 درسی کتب مع شروحات* *📜 رسائل و جرائد* *🖼️ سینکڑوں تصاویر* *🎧 سینکڑوں نعتیں(بہترین نعت پلیئر)* *❓ اسلامی کوئز* *🗒️ پرسنل ڈائری (لوک کے ساتھ)* *🎞️ قیمتی ویڈیوز* *⏰ اوقات صلوۃ کے لیے موبائل ہوم سکرین پر دو شاندار گھڑیاں* *📄 آیات مع ترجمۃ* *📜 احادیث با حوالہ* *🔖 محقق مسائل* *🗂️ مضامین* *🪩 نیوز(حالات حاضرہ)* *⌚ اوقات صلوۃ* *🗓️ دائمی جنتری* *⏰ نماز الارم* *🧭 قبلہ نُما* *🕋 ہجری کیلنڈر* *🪀 واٹساپ اسٹیٹس سیور* *🤝 آپ اپنا اکاؤنٹ بھی بنا سکتے ہیں مضامین لکھ سکتے ہیں* *👍 لائک کرسکتے ہیں* *🌟 کمینٹ کر سکتے ہیں* *⚡ فالو ان فالو کر سکتے ہیں* *👊 بلاک ان بلاک کر سکتے ہیں* *💓💓 اور یہ سب کچھ بلکل فری ہے 💓💓* *✅ ابھی انسٹال کیجیے اور استفادہ کیجئے* *Islamic Tube Pro* *👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻* https://play.google.com/store/apps/details?id=in.islamictube.pro *Website* https://islamictube.in *WhatsApp Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Va5sIvuBKfi0pDP0py1H *برائے مہربانی اس میسیج کو آگے شیئر کریں ۔ فجزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الداری*
❤️ 👍 2

Comments