
Hafiz Khalil Sanabili
May 25, 2025 at 10:17 PM
قال الفضيل بن عياض رحمه الله: رهبة المرء من الله تعالى على قدر علمه بالله تعالى.
فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
انسان کا اللہ تعالیٰ سے خوف اس کے اللہ تعالیٰ کے بارے میں علم کے مطابق ہوتا ہے۔
یعنی جو شخص اللہ تعالیٰ کو جتنا زیادہ پہچانتا ہے، اس کا اللہ تعالیٰ سے خوف بھی اتنا ہی زیادہ ہوتا ہے۔
❤️
👍
💯
3