Muhammad Faisal

Muhammad Faisal

303.3K subscribers

Verified Channel
Muhammad Faisal
Muhammad Faisal
June 21, 2025 at 03:06 PM
سردار کی بیٹی پڑوسی کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔ سردار نے برادری کی پنچایت بلائی اور فیصلہ ہوا کہ کل شہر کے مرکزی چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔ اگلے دن احتجاج شروع ہوا تو سردار کی بھاگی ہوئی بیٹی بھی احتجاج میں پہنچ گئی۔ سردار نے بیٹی سے پوچھا: تُو یہاں کیوں آ گئی؟ بیٹی بولی: وہ میری محبت تھی اور احتجاج میری خاندانی غیرت کا معاملہ ہے۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 😀😀😀
Image from Muhammad Faisal: سردار کی بیٹی پڑوسی کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی۔  سردار نے برادری کی پنچای...
😂 ❤️ 👍 😤 😬 🙏 🤣 😮 🥲 153

Comments